Wednesday, August 8, 2012

From Abdul Hamid Adum

وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں : عبد الحمید عدم


وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

No comments:

Post a Comment